اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس (پارلیمنٹ) کی اراکین نے نئے سال کے بجٹ کے عام بل برائے مالی سال 1396 شمسی کو کثرت رائے سے پاس کردیا.
تفصيلات كے مطابق، نيا سال كے بجٹ منظوري كے اجلاس ميں پارليمنٹ كے 200 اركان نے حصہ ليا جن ميں سے 160 اراكن نے حكومتي بجٹ كے حق ميں ووٹ دئے.
ووٹنگ ميں 19 اركان پارليمنٹ نے مخالفت كي ووٹ دئے جبكہ 4 اركان نے اپني رائے كا اظہار نہيں كيا.
اسلامي جمہوريہ ايران كے صدر مملكت حسن روحاني نے 4 دسمبر 2016 كو نئے سال كے بجٹ (1396 ہجري شمسي) كو نئي اقتصادي اور سياسي اصلاحات كے ساتھ پارليمنٹ كے سامنے پيش كيا تھا.
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲